تحریک منہاج القرآن

پس ماندہ مذہبی ذہن کے تیارکردہ فتنہ طاہریہ کی حقیقت

Archive for the ‘ازالۂ اعتراضات’ Category

حسد کی آگ میں جل کر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری پر کئے جانے والے اعتراضات کا ازالہ

نیم حکیموں کا حسد اور ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

Posted by NaveedBCN پر مئی 5, 2007


 

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب کا اقتباس، جس میں ایک مثال دے کر واضح کیا گیا ہے کہ کیسے پاکستان کے لوگ اپنے ہمعصر لوگوں سے حسد کرنے لگتے ہیں اور اس کی مخالفت میں متفق ہو جاتے ہیں۔

 

یہ اتفاق مبارک ہو مومنوں کے لئے
کہ یک زباں ہیں فقیھان شہر میرے خلاف

The reality of Tahir Qadree ka Jhoota Khwab
Speech by Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri CD.No.685

Advertisements

Posted in ازالۂ اعتراضات | Leave a Comment »

خوابوں پر اعتراضات کا علمی محاکمہ

Posted by NaveedBCN پر مئی 4, 2007

 

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا مکمل خطاب، جس خوابوں اور بشارات کے حوالے سے کئے جانے والے تمام اعتراضات کا علمی محاکمہ پیش کیا گیا ہے۔

 

یہ کیسٹ فتنہ پرور عناصر کے ہاتھ لگ گئی۔ سیاق و سباق سے جدا کرکے تین گھنٹے کے دورانیے کو آدھ پون گھنٹے کا کرکے ابتدائیے اور متعلقہ وضاحتوں کو کاٹ کر عامۃ الناس میں بدگمانیوں پیدا کرنے کے لئے منظم طریق سے پھیلایا۔ یہ اسی طرح ہے جیسے قرآن حکیم کی یہ آیت کریمہ

 

لاَ تَقْرَبُواْ الصَّلاَةَ وَأَنتُمْ سُكَارَى. (النساء، 4 : 43)

 

’’اے ایمان والو! تم نشہ کی حالت میں نماز کے قریب مت جاؤ۔‘‘

 

کا آدھا آخری حصہ کاٹ دیا جائے اور کہا جائے کہ دیکھو قرآن کہہ رہا ہے کہ ’’نماز کے قریب مت جاؤ‘‘ آپ ذرا تحریف کے مرتکب اس شخص کے ایمان کا اندازہ کر لیں۔ اس سے بڑی بد دیانتی وخیانت اور کیا ہوگی؟

 

http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=4&bid=59&read=txt〈=ur

 

ایک شخص نے جو دعوی ہی نہیں کیا، اسے اس کی طرف منسوب کرنا آزادی رائے نہیں بلکہ الزام تراشی ہے۔ محض سنی سنائی باتوں پر سیخ پا ہونے کی بجائے پہلے براہ راست ذرائع سے بات کی تہہ تک پہنچیں ورنہ تاجدار کائنات ﷺ کا فرمان ہے کہ کسی کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ سنی سنائی بات بلاتحقیق آگے بیان کرنے لگے۔ (اوکماقال) «

 

The reality of Tahir Qadree ka Jhoota Khwab Speech by Dr. Muhammad TahirulQadri CD.No.685

 

KhwaboN per eterazat ka ilmi muhakama

Posted in ازالۂ اعتراضات | Leave a Comment »

کل 1400 خوابوں پر مشتمل کتاب

Posted by NaveedBCN پر مئی 4, 2007

 کل 1400 خوابوں پر مشتمل کتاب

 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب کا اقتباس جس میں 1400 خوابوں پر مشتمل کتاب کا ذکر ہے۔ آج تک وہ تو فتوی کی زد میں نہ آئی۔

Speech by Dr. Muhammad TahirulQadri CD.No.685

Khwab, 1400 khwaboN per mushtamil kitab

Posted in ازالۂ اعتراضات | Leave a Comment »

حضور (ص) کی طرف جھوٹا خواب منسوب کرنا

Posted by NaveedBCN پر مئی 4, 2007

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب کا اقتباس جس سے ثابت ہوتا ہے کہ حضور (ص) کی طرف جھوٹا خواب منسوب کرنا کفر ہے اور ایسے شخص کا ٹھکانہ جہنم ہے۔ خواب کی تعبیر کو زیر بحث لاتے ہیں نہ کہ تعبیر کو۔

Speech by Dr. Muhammad TahirulQadri CD.No.685

Jhoota khwab Huzoor SAW ki taraf mansoob kera 2

Posted in ازالۂ اعتراضات | Leave a Comment »

حضور (ص) نے تھانوی صاحب کے خواب میں ان کی تقریر سنی

Posted by NaveedBCN پر مئی 4, 2007

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب کا اقتباس جس میں حضور (ص) کا نامور دیوبندی عالم دین مولانا اشرف علی تھانوی کے جلسے میں ان کی تقریر سننے کو تشریف لانے کا تذکرہ ہے۔

 

 

Speech by Dr. Muhammad TahirulQadri CD.No.685

Khwab, Huzoor ny Thanwi sb ki taqreer suni

Posted in ازالۂ اعتراضات | Leave a Comment »

خواب، ختم نبوت اور کتب حدیث

Posted by NaveedBCN پر مئی 4, 2007

 خواب، ختم نبوت اور کتب حدیث

 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب کا اقتباس جس میں مذکور ہے کہ حدیث کی تمام کتابوں میں حضور (ص) نے فرمایا کہ میرے بعد نبوت ختم ہو گئی مگر مبشرات رہ گئیں۔ صحابہ کرام کے پوچھنے پر آپ (ص) نے فرمایا کہ مبشرات سے مراد رویاء صالحہ یعنی نیک خواب ہیں، جن کے ذریعے اللہ رب العزت میری امت کے اہل ایمان لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے گا۔  

Speech by Dr. Muhammad TahirulQadri CD.No.685

Khwab, Khatm e Nabuwwat aur kutb Hadith 

Posted in ازالۂ اعتراضات | Leave a Comment »

امام اعظم کے دور میں ایسے خبیث الفطرت لوگ نہ تھے

Posted by NaveedBCN پر مئی 4, 2007

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب کا اقتباس

    امام اعظم (رح) کے زمانے میں بھی اگر ایسے جاہل ملا اور تنگ نظر صحافی ہوتے تو ان پر بھی اپنے خواب کی بناء پر گستاخی و اہانت رسول کے فتوے لگتے۔

Speech by Dr. Muhammad TahirulQadri CD.No.685

Khwab, Imam e Azam key daur meiN yeh loug naa thay ?

Posted in ازالۂ اعتراضات | Leave a Comment »

سیدہ عائشہ کا تھانوی صاحب کے خواب میں آنا

Posted by NaveedBCN پر مئی 4, 2007

 سیدہ عائشہ کا تھانوی صاحب کے خواب میں آنا

 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب کا اقتباس جس میں مسلک دیوبند کے نامور عالم دین مولانا اشرف علی تھانوی کے خواب کا ذکر ہے جس میں سیدہ عائشہ (رض) ان کے خواب میں تشریف لائیں۔ اس کی تعبیر انہوں نے یہ بیان کی کہ ان کی شادی کسی نوعمر لڑکی سے ہو گی۔  

Speech by Dr. Muhammad TahirulQadri CD.No.685 

Sayyeda Aisha, Thanwi sb ky khwab meiN

Posted in ازالۂ اعتراضات | Leave a Comment »

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے خواب

Posted by NaveedBCN پر مئی 4, 2007

 حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے خواب

 

 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب کا اقتباس جس میں حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی (رح) کی کتب فیوض الحرمین، تفہیمات الہیہ اور الدر الثمین فی مبشرات النبی الامین کا ذکر جن میں بے شمار خوابوں کا بیان ہے، حتی کہ بیداری میں حضور (ص) کی زیارت کا بیان بھی ہے، مگر کسی نے ان پر فتوی نہیں لگایا۔  

Speech by Dr. Muhammad TahirulQadri CD.No.685 

Shah Waliullah Muhaddith Dehlawi ky khwab

Posted in ازالۂ اعتراضات | Leave a Comment »

حضور (ص) اردو بولنا دیوبند سے سیکھی؟

Posted by NaveedBCN پر مئی 4, 2007

 حضور (ص) اردو بولنا دیوبند سے سیکھی؟

 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب کا اقتباس جس میں بیان ہوا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اردو بولنا دارالعلوم دیوبند سے سیکھی۔ کیا اس پر گستاخی و اہانت رسول کا فتوی نہیں لگ سکتا۔  

Speech by Dr. Muhammad TahirulQadri CD.No.685

Khwab, Huzoor ne Urdu Deoband se seekhi? 

Posted in ازالۂ اعتراضات | Leave a Comment »