تحریک منہاج القرآن

پس ماندہ مذہبی ذہن کے تیارکردہ فتنہ طاہریہ کی حقیقت

Archive for the ‘خطابات طاہر القادری’ Category

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطابات، گوگل وڈیو کی اعلیٰ کوالٹی میں

Complete Videos of Doara of Sahih-ul-Bukhari دورہ صحیح البخاری ویڈیوز مکمل

Posted by minhajian پر جون 8, 2007

Part : 1.1

Part : 1.2

Part : 1.3

Part : 2.1

Part : 2.2

Part : 2.3

Part : 3.1

Part : 3.2

Part : 3.3

Part : 4.1

Part : 4.2

Part : 4.3

Part : 4.4

Part : 5.1

Part : 5.2

Posted in خطابات طاہر القادری, دروس بخاری، دوم, دروس حدیث, درس بخاری، اول | 1 Comment »

عرفان القرآن بارے تجاویز درکار ہیں

Posted by minhajian پر مئی 30, 2007

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے سلیس اردو ترجمہ قرآن مجید عرفان القرآن کی وی سی ڈی بنانے کے لئے آپ کی آراء و تجاویز درکار ہیں تاکہ مکمل عرفان القرآن بہترین حالت میں ریلیز ہو سکے۔

 

براہ مہربانی تینوں ویڈیو کلپ دیکھ کر اپنی رائے سے نوازیں۔ شکریہ

 

سورہ والتین بمع ترجمہ عرفان القرآن (کلپ سوم)

www.irfan-ul-quran.com

سورہ الفاتحہ بمع ترجمہ عرفان القرآن (کلپ دوم)

www.irfan-ul-quran.com

 

سورہ الفاتحہ بمع ترجمہ عرفان القرآن – (کلپ اول)

www.irfan-ul-quran.com

Posted in Dr. Tahir-ul-Qadri, خطابات طاہر القادری, دستاویزی فلمیں | Leave a Comment »

عرفان القرآن

Posted by NaveedBCN پر مئی 22, 2007

سورہ فاتحہ بمع ترجمہ عرفان القرآن

www.irfan-ul-quran.com

 

 


Posted in Dr. Tahir-ul-Qadri, خطابات طاہر القادری, دستاویزی فلمیں | Leave a Comment »

نیم حکیموں کا حسد اور ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

Posted by NaveedBCN پر مئی 2, 2007

 

Dr.Tahir-ul-Qadri ky khwab aur Neem HakeemoN ka Hasad

Speech by Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri CD.No.685

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب کا اقتباس جس میں ایک مثال دے کر واضح کیا گیا ہے کہ کیسے پاکستان کے لوگ اپنے ہمعصر لوگوں سے حسد کرنے لگتے ہیں اور اس کی مخالفت میں متفق ہو جاتے ہیں۔

یہ اتفاق مبارک ہو مومنوں کے لئے

کہ یک زباں ہیں فقیھان شہر میرے خلاف

Posted in ڈاکٹر طاہرالقادری, ازالۂ اعتراضات, خطابات طاہر القادری | Leave a Comment »

علماء اہلسنت کہاں ہیں؟

Posted by NaveedBCN پر مئی 2, 2007

Speech by Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri CD.No.575
اسلامی معاشرے کی تباہ حالی پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علماء و مشائخ کو پکار

Posted in ازالۂ اعتراضات, خطابات طاہر القادری | Leave a Comment »

ڈاکٹر طاہرالقادری سنی کیوں نہیں؟

Posted by NaveedBCN پر مئی 2, 2007

ڈاکٹر طاہرالقادری سنی کیوں نہیں؟

 

Posted in ازالۂ اعتراضات, خطابات طاہر القادری | Leave a Comment »

خوابوں اور بشارات پر اعتراضات کا علمی محاکمہ

Posted by NaveedBCN پر مئی 1, 2007

خوابوں اور بشارات پر اعتراضات کا علمی محاکمہ، کراچی

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا مکمل خطاب، جس میں خوابوں اور بشارات کے حوالے سے کئے جانے والے تمام اعتراضات کا علمی محاکمہ پیش کیا گیا ہے۔

خوابوں اور بشارات والی وہ کیسٹ فتنہ پرور عناصر کے ہاتھ لگ گئی۔ سیاق و سباق سے جدا کرکے تین گھنٹے کے دورانیے کو آدھ پون گھنٹے کا کرکے ابتدائیے اور متعلقہ وضاحتوں کو کاٹ کر عامۃ الناس میں بدگمانیوں پیدا کرنے کے لئے منظم طریق سے پھیلایا۔ یہ اسی طرح ہے جیسے قرآن حکیم کی یہ آیت کریمہ

لاَ تَقْرَبُواْ الصَّلوۃَ وَأَنتُمْ سُكَارَى. (النساء، 4 : 43)
اے ایمان والو! تم نشہ کی حالت میں نماز کے قریب مت جاؤ۔

کا آدھا آخری حصہ کاٹ دیا جائے اور کہا جائے کہ دیکھو قرآن کہہ رہا ہے کہ ’’نماز کے قریب مت جاؤ‘‘ آپ ذرا تحریف کے مرتکب اس شخص کے ایمان کا اندازہ کر لیں۔ اس سے بڑی بد دیانتی وخیانت اور کیا ہوگی؟
خوابوں اور بشارات پر اعتراضات کا علمی محاکمہ (مکمل کتاب)

ایک شخص نے جو دعوی ہی نہیں کیا، اسے اس کی طرف منسوب کرنا آزادی رائے نہیں بلکہ الزام تراشی ہے۔ محض سنی سنائی باتوں پر سیخ پا ہونے کی بجائے پہلے براہ راست ذرائع سے بات کی تہہ تک پہنچیں ورنہ تاجدار کائنات (ص) کا فرمان ہے کہ کسی کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ سنی سنائی بات بلاتحقیق آگے بیان کرنے لگے۔ (اوکماقال)

Posted in ڈاکٹر طاہرالقادری, ازالۂ اعتراضات, تحریک منہاج القرآن, خطابات طاہر القادری | Leave a Comment »

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کہانی ان کی زبانی

Posted by NaveedBCN پر مئی 1, 2007

شیخ الاسلام کی زندگی کی کہانی انہی کی زبانی

حصہ اول

حصہ دوم

حصہ سوم

 

Posted in ڈاکٹر طاہرالقادری, ازالۂ اعتراضات, تحریک منہاج القرآن, خطابات طاہر القادری | 2 Comments »

آمدِ امام مہدی علیہ السلام

Posted by NaveedBCN پر مئی 1, 2007

آمدِ امام مہدی علیہ السلام

آمدِ سیدنا امام مہدی علیہ السلام ۔ حصہ اول A

آمدِ سیدنا امام مہدی علیہ السلام ۔ حصہ اول B

آمدِ سیدنا امام مہدی علیہ السلام ۔ حصہ دوم A

آمدِ سیدنا امام مہدی علیہ السلام ۔ حصہ دوم B

آمد سیدنا امام مہدی علیہ السلام ۔ حصہ دوم C

Posted in خطابات طاہر القادری | 1 Comment »