تحریک منہاج القرآن

پس ماندہ مذہبی ذہن کے تیارکردہ فتنہ طاہریہ کی حقیقت

Archive for the ‘دستاویزی فلمیں’ Category

عرفان القرآن بارے تجاویز درکار ہیں

Posted by minhajian پر مئی 30, 2007

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے سلیس اردو ترجمہ قرآن مجید عرفان القرآن کی وی سی ڈی بنانے کے لئے آپ کی آراء و تجاویز درکار ہیں تاکہ مکمل عرفان القرآن بہترین حالت میں ریلیز ہو سکے۔

 

براہ مہربانی تینوں ویڈیو کلپ دیکھ کر اپنی رائے سے نوازیں۔ شکریہ

 

سورہ والتین بمع ترجمہ عرفان القرآن (کلپ سوم)

www.irfan-ul-quran.com

سورہ الفاتحہ بمع ترجمہ عرفان القرآن (کلپ دوم)

www.irfan-ul-quran.com

 

سورہ الفاتحہ بمع ترجمہ عرفان القرآن – (کلپ اول)

www.irfan-ul-quran.com

Posted in Dr. Tahir-ul-Qadri, خطابات طاہر القادری, دستاویزی فلمیں | Leave a Comment »

عرفان القرآن

Posted by NaveedBCN پر مئی 22, 2007

سورہ فاتحہ بمع ترجمہ عرفان القرآن

www.irfan-ul-quran.com

 

 


Posted in Dr. Tahir-ul-Qadri, خطابات طاہر القادری, دستاویزی فلمیں | Leave a Comment »

منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن ڈاکومنٹری فلم

Posted by NaveedBCN پر مئی 4, 2007

منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام پاکستان اور دنیا بھر میں کیے گئے فلاحی اور سماجی کاموں کی ڈاکومنٹری۔

 ہمارا عزم ہمارا کام۔ تعلیم صحت فلاحِ عام 

Minhaj Welfare Foundation

 

 

Posted in دستاویزی فلمیں | Leave a Comment »

The Message پیغامِ عظیم

Posted by NaveedBCN پر مئی 4, 2007

پیغامِ عظیم

The Message

 اسلام کے اوائل دور کے بارے میں بنائی گئی ایک فلم جس کا جیو ٹی وی کی طرف سے اردو ترجمہ کیا گیا

اسلامی روایات کا احترام کرتے ہوئے بنانے والوں نے اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نہ ہی تو کوئی خیالی تصویر دکھائی ہے اور نہ ہی ان کی آواز

 

حصہ اول

 

حصہ دوم

  

حصہ سوم

  

حصہ چہارم 

 

 

 

دی میسج، دا میسج

The Message Urdu

Geo TV

Islam, Muhammad, Hazrat Muhammad SAW, Film, Documentry

 

Posted in دستاویزی فلمیں | Leave a Comment »